ہیڈلائنز


لگتا ہے ہمسایہ ملک کسی اور کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  شہر اقتدار سے جاری بیان میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان بارڈر مینجمنٹ اور سرحد کے دونوں طرف سے دراندازی روکنے کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے مگر پاکستان کی کوششوں کو سرحد پار سے سبوتاژ کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سرحد پر بلاجواز اور بے معنی گولہ باری سے میجر جواد سمیت سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت ناقابل برداشت ہے۔ چودھری نثار نے کہا کہ افغانستان کو اب فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کا ساتھ دینا چاہتا ہے یا پھر کسی اور کا کھیل کھیلنا چاہتا ہے

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 52%
Wind: W at 11.27 km/h
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Mostly sunny
Tuesday 24°C / 30°C Mostly sunny
Wednesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ