ہیڈلائنز


رمضان المبارک کے دوران عامر لیاقت کی نازیبا حرکتوں پر پیمرا کا جیو ٹی وی کو نوٹس

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد : رمضان المبارک کے دوران عامر لیاقت کی نازیبا حرکتوں پر پیمرا نے جیو ٹی وی کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف میزبان عامر لیاقت کی جانب سے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل جیو انٹرٹینمنٹ پر اپنے پروگرام کے دوران ناصرف نازیبا حرکتیں کی گئیں جبکہ پروگرام کے شرکاء سے زبردست گالی بھی دلوائی گئی۔ ان تمام حرکتوں پر پیمرا کی جانب سے نوٹس لے لیا گیا ہے۔ پیمرا کی جانب سے ان تمام باتوں پر شدید اظہارناراضگی کیا گیا ہے اور جیو گروپ کو جوابدہی کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ پیمرا نے جیو گروپ کو 21 جون تک جواب جمع کروانے کا حکم جاری کیا ہے۔
Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 79%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ