ہیڈلائنز


سینیڑ حمد اللہ کے خلاف مقدمہ درج، بدتمیزی اور ہراساں کی دفعات شامل

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : سول سوسائٹی کی کارکن ماروی سرمد کی درخواست پر سینیڑ حمد اللہ کے خلاف مقدمہ درج۔ بدتمیزی اور ہراساں کرنے کی دفعات شامل۔

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سینیٹر حمداللہ کی جانب سے ماروی سرمد کو دھمکیاں دینے کا معاملہ چئیرمین سینٹ تک پہنچ گیا تھا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے لئے اجازت مانگی تھی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر حمداللہ کی جانب سے دھمکیاں ملنے پر ماروی سرمد نے تھانہ کوہسار میں درخواست دی۔ ماروی سرمد نے دعویٰ کیا تھا کہ ان پر جسمانی طور پر بھی تشدد کی کوشش کی گئی تھی۔ ماروی سرمد کی درخواست پر پولیس نے چئیرمین سینٹ سے رابطہ کرتے ہوئے مقدمہ کے اندراج کے لئے اجازت مانگی تھی۔

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 82%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ