ہیڈلائنز


لندن میں نواز شریف اسحاق ڈار ملاقات، پاناما لیکس کے ٹی او آرز پر بات چیت

Written by | روزنامہ بشارت

لندن: وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں ملاقات کرکے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی  اور اُن کی صحت کے حوالے سے دریافت کیا جب کہ دونوں نے  ملک کی موجودہ صورتحال کے ساتھ پاناما لیکس کے ٹی او آرز پر بھی بات چیت کی۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ  وزیر اعظم کی صحت بہت بہتر ہے اور ڈاکٹروں کی ہدایات کے مطابق دوائیں استعمال کررہے ہیں جب کہ ڈاکٹرز کے مشورے سے ہی وطن واپسی کا فیصلہ کریں گے۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 68%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 23°C / 31°C Sunny
Sunday 24°C / 29°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ