ہیڈلائنز


اسلام آباد ائیرپورٹ پرسعودی عرب جانے والے مسافرسے ہیروئن برآمد

Written by | روزنامہ بشارت

رراولپنڈی: بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کسٹم حکام اوراے ایس ایف کے اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کسٹم حکام اوراے ایس ایف کے اہلکاروں نے ہوائی اڈے کے مرکزی دروازے پرایک مسافرکی تلاشی کے دوران اس کے سامان سے ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف نے ملزم کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا ہے۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار مسافر کا نام نور ہے اور وہ سوات کا رہائشی ہے، ملزم نجی ایئرلائن کی پرواز سے سعودی عرب جارہا تھا، ملزم نے برآمد کی گئی ہیروئن اپنے سوٹ کیس کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی، جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔ دوسری جانب بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز سے قطر جانے والے پاکستانی نژاد امریکی باشندے ولید حسین کے سامان سے پستول کی 29 گولیاں برآمد ہوئی ہیں، ملزم کو اے ایس ایف نے حراست میں لے کرتحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

رراولپنڈی: بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کسٹم حکام اوراے ایس ایف کے اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے مسافر کے سامان سے ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرتعینات کسٹم حکام اوراے ایس ایف کے اہلکاروں نے ہوائی اڈے کے مرکزی دروازے پرایک مسافرکی تلاشی کے دوران اس کے سامان سے ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف نے ملزم کو اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا ہے۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار مسافر کا نام نور ہے اور وہ سوات کا رہائشی ہے، ملزم نجی ایئرلائن کی پرواز سے سعودی عرب جارہا تھا، ملزم نے برآمد کی گئی ہیروئن اپنے سوٹ کیس کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی، جس کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔ دوسری جانب بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز سے قطر جانے والے پاکستانی نژاد امریکی باشندے ولید حسین کے سامان سے پستول کی 29 گولیاں برآمد ہوئی ہیں، ملزم کو اے ایس ایف نے حراست میں لے کرتحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 39%
Wind: S at 11.27 km/h
Tuesday 25°C / 36°C Sunny
Wednesday 23°C / 32°C Thunderstorms
Thursday 26°C / 31°C Scattered thunderstorms
Friday 23°C / 35°C Sunny
Saturday 27°C / 39°C Sunny
Sunday 29°C / 41°C Sunny
Monday 33°C / 42°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ