ہیڈلائنز


شرح نمو 4.7 فیصد نہیں بلکہ 3.1 سے 4 فیصد ہے۔ شیخ رشید کا حکومت کو چیلنچ

Written by | روزنامہ بشارت

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے شرح نمو کے حکومتی اعداد و شمار مسترد کر دئیے ہیں۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا حکومت کے شرح نمو کے اعداد و شمار مسترد کر دیئے اور کہا کہ وہ ایوان میں چیلنج کرتے ہیں کہ 4.7 فیصد کے شرح نمو کے اعداد و شمار غلط ہیں اور درحقیقت شرح نمو 3.1 سے 4 فیصد ہے ۔

Mostly clear

10°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 72%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 10°C / 19°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 18°C Partly cloudy
Saturday 12°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ