ہیڈلائنز


اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات سعودی عرب اسمگل کرنیکی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے دوران چیکنگ جدہ جانے والے ایک مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 633 کے ایک مسافر کے سامان سے ہیروئن برآمد کرتے ہوئے اسے حراست میں لے لیا۔ اے این ایف حکام کا کہنا ہے ملزم کا نام سلیم اور وہ صوابی سے تعلق رکھتا ہے، ملزم کے سامان سے ایک کلو 200 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے، ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly clear

23°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 86%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Friday 22°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 31°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Thunderstorms
Monday 23°C / 30°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 31°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 25°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ