ہیڈلائنز


ملا منصور شہید ہیں؟شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے باضابطہ موقف کا اعلان کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کے سربراہ ملا منصور کو شہید کہنانعیم الحق کا ذاتی موقف ہے ٗ بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والا کبھی شہید نہیں ہوسکتا ایک انٹرویو میں انہوں کہا کہ بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والا کبھی شہید نہیں ہوسکتا ٗپارٹی ترجمان نعیم الحق نے ملا منصور کو شہید کہا ہے تو یہ کسی بھی صورت پارٹی پالیسی نہیں، تحریک انصاف ملا منصور کو شہید نہیں سمجھتی۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 80%
Wind: E at 17.70 km/h
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ