ہیڈلائنز


پاکستان میں ڈیمو کریٹک حکومت نہیں مافیا بیٹھا ہے: عمران خان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیمو کریٹک حکومت نہیں بلکہ مافیا بیٹھا ہے۔ وفاقی بجٹ مایوسی کے سوا کچھ نہیں۔تفصیلی موقف کل دونگا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ سے متعلق حقائق عوام کے سامنے لاوں گا۔ حکومت کے پاس طاقتور لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا بہترین موقع تھا جو اس نے گنوا دیا۔ہم وزیراعظم سے جواب مانگتے ہیں وہ کوئی جواب ہی نہیں دیتے۔وہ پارلیمنٹ اور عوام کے سامنے  مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔ پاکستان میں ڈیمو کریٹک حکومت نہیں بلکہ مافیا بیٹھا ہے۔

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 84%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ