ہیڈلائنز


حج اسکینڈل، سابق وفاقی وزیرحامد سعید کاظمی کو 16 سال قید کی سزا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: عدالت نے حج کرپشن اسکینڈل میں سابق وفاقی وزیر کو 16 سال جبکہ سابق ڈی جی حج کو 40 سال قید کا حکم سنا دیا۔    
اسلام آباد کی عدالت نے حج کرپشن اسکینڈل کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وفاقی وزیرحامد سعید کاظمی کو 16 سال اور سابق ڈائریکٹر جنرل حج راؤ شکیل کو 40 سال قید کا حکم سنایا ہے۔ عدالت نے سابق ایڈیشنل سیکرٹری آفتاب احمد کو بھی 16 سال قید کا حکم دیا۔
واضح رہے پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں وزارت حج میں بڑے پیمانے پر کرپشن ہو ئی تھی

Cloudy

10°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 46%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Tuesday 11°C / 20°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Mostly sunny
Thursday 12°C / 18°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny
Saturday 8°C / 16°C Partly cloudy
Sunday 10°C / 16°C Mostly sunny
Monday 12°C / 15°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ