ہیڈلائنز


حکومت کا رمضان المبارک کے احترام میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ آئندہ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کا کہناتھا کہ سب کی دعاؤں سے وزیراعظم نوازشریف کی سرجری کامیاب ہوئی ہے اور نوازشریف کو ریکوری کیلئے آئی سی یو میں شفٹ کر دیا گیاہے ،کامیاب آپریشن پر اللہ کے شکر گزار ہیں۔انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 83کے تحت بجٹ منظوری کی ضرورت کے تحت وزیراعظم نے میٹنگ کی صدارت کی اور وزیراعظم کے دستخط شدہ دستاویزات موصول ہو چکی ہیں۔ان کا کہناتھا کہ رمضان المبارک کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کافیصلہ کیا گیاہے جس کے تحت آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی،وزیراعظم کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ قوم کو ریلیف دیا

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 50%
Wind: S at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 9°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 16°C Sunny
Monday 10°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 10°C / 17°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ