ہیڈلائنز


خواجہ آصف کا حلقہ‘ 1 لاکھ سے زائد ووٹ بوگس

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے انتخابی حلقے میں 1 لاکھ سے زائد ووٹوں کا گھپلا، NA-110 کے حلقے میں ایک لاکھ دوہزار نو سو پچاس سے زائد ووٹوں کے انگوٹھوں کے نشان نہیں ‘ سپریم کورٹ نے رپورٹ نہ دینے پر برہمی کا اظہار کیا تھا، نادرا حکام کی طرف سے جمع کروائی گئی فرانزک رپورٹ میں 1 لاکھ 2 ہزار نو سو پچاس ووٹ ایسے ہیں جن کی تصدیق نہیں ہو سکی، تاہم نادرا نے ان شناختی کارڈز نمبرز کو درست قرار دیا ہے، نادرا رپورٹ کے مطابق 44 ہزار 7 سو ووٹ بالکل درست اور تصدیق شدہ ہیں، ساڑھے تین ہزار ووٹ ایسے ہیں جن کی نہ معلوم وجوہات پر تصدیق نہ ہو سکی اور یہ سارے غیر تصدیق شدہ ووٹ ہیں، واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا اس بارے میں سخت موقف سامنے آیا ہے اور ان کا کہنا ہے خواجہ آصف کی وکٹ بھی گرنے والی ہے، ووٹوں میں گھپلے کے معاملے پر وفاقی وزیر خواجہ آصف کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی ہے

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Monday 12°C / 20°C Partly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 20°C Partly cloudy
Friday 11°C / 18°C Rain
Saturday 11°C / 12°C Scattered showers
Sunday 11°C / 15°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ