ہیڈلائنز


وزیراعظم کی واپسی ڈاکٹرزکےمشورےسےمشروط

Written by | روزنامہ بشارت

پاکستان وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی وطن واپسی ڈاکٹرز کی ہدایت کے بعد ہو گی۔

 

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ وزیراعظم بے ہوشی سے مکمل باہر آگئے ہیں اور ڈاکٹرزآپریشن کے بعد والی صورتحال سے مطمئن ہیں۔

 

یادرہے کہ گزشتہ روز پاکستانی وزیراعظم کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری کی گئی تھی جس کے بعد ان کی وطن واپسی ڈاکٹرز کے مشورے سے مشروط ہے۔

 

Clear

12°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 44%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 12°C / 21°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 18°C Sunny
Wednesday 13°C / 17°C Sunny
Thursday 13°C / 16°C Sunny
Friday 10°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ