ہیڈلائنز


’وزیراعظم کا آپریشن ہسپتال نہیں بلکہ کلینک میں ہوا‘

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  وزیراعظم نوازشریف کا برطانیہ میں آپریشن کسی بڑے ہسپتال میں نہیں بلکہ کلینک میں ہوا ہے جس کی تصویر بھی سامنے آچکی ہے ۔ 
24نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے سینئر صحافی مبشرلقمان نے کہاکہ’یہ کیسے ہے کہ زیادہ سے زیادہ گھنٹے ڈیڑھ میں آپریشن بھی ہوگیا،حکومتی بیان کے مطابق جیسے ہی وزیراعظم نے آنکھ کھولی ہے توفوراً ہی بیگم بچوں کا اجازت مل گئی ہے کہ وہ مریض کے پاس چلے جائیں ، یا ر یہ بائی پاس ہواہے ، کیا ہواہے؟ پکی بات بتارہاہوں کہ وزیراعظم کا آپریشن ہارلے سٹریٹ کلینک میں ہواہے ‘۔
سینئر تجزیہ نگارقاضی سعید نے بتایاکہ ان کا اپنا بھی بائی پاس ہوچکاہے، جب باہر لاتے ہیں تو اسی وقت ہوش آجاتاہے ،یہ پروسیجرتقریباً تین گھنٹے کا ہے ۔ 
یاد رہے کہ روزنامہ پاکستان منگل کی شام ہی اپنے قارئین کو اس کلینک کے بارے میں بتاچکاہے

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 82%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ