ہیڈلائنز


حکومت کا ود ہولڈنگ ٹیکسز کی شرح بڑھانے کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد : حکومت نے اپنی آمدنی گوشوارے جمع نہ کروانے پر لگ بھگ 30ودہولڈنگ ٹیکسز کی شرح بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کا اعلان رواں ہفتے بجٹ میں کیا جائے گا میڈیا رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ دو بڑے فیصلے کر لئے گئے ہیں پہلا یہ کہ موجودہ ودہولڈنگ ٹیکس کے ریٹ بڑھائیں جائیں گے اور دوسرا یہ کہ زیادہ سے زیادہ شعبوں میں اعلی شرح کے تصور میں اس کو آگے بڑھا دیا جائے گا
Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 65%
Wind: N at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ