ہیڈلائنز


مجلس وحدت المسلمین کا مذاکرات سے علیحدگی کااعلان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مجلس وحدت المسلمین نے عوامی تحریک کے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے علیحدگی کااعلان کردیا۔ مجلس وحدت المسلمین کے رہنماءناصر شیرازی کاکہناتھاکہ حکومت فی الفور گرفتار کارکنان کو رہاکرے ، کارکنان کی رہائی تک عوامی تحریک کے حکومت کے ساتھ ہونیوالے مذاکرات میں مجلس وحدت المسلمین کا کوئی بھی رہنماءشریک نہیں ہوگا۔

 

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 69%
Wind: E at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ