ہیڈلائنز


امریکہ کو پاکستانی سرزمین پر حملوں کی ہمت اس لئے ہے کہ مشرف دور میں بغیر کسی تحریری معاہدے کے اسے حملوں کی اجازت دی گئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد :  سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ امریکہ کو پاکستانی سرزمین پر حملوں کی ہمت اس لئے ہے کہ مشرف دور میں بغیر کسی تحریری معاہدے کے اسے حملوں کی اجازت دی گئی تھی۔ جب ریاست اپنی خودمختاری کسی اور کے حوالے کر دے تو کوئی ریڈ لائن باقی نہیں رہ جاتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حنا ربانی کھر نے مزید کہا کہ ایبٹ آباد واقعہ میں بھی اجازت نہیں لی گئی تھی لیکن اس کے باوجود اسامہ کی موجودگی کے باعث دنیا کی انگلیاں پاکستان کی جانب ہی اٹھتی تھیں اس بار بھی ایسا ہی ہوا ہے اور ولی محمد نامی شخص کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پاکستانی نکلا ہے۔

Sunny

29°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 31%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Thursday 21°C / 29°C Sunny
Friday 21°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 28°C Sunny
Sunday 20°C / 28°C Mostly sunny
Monday 18°C / 26°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 25°C Sunny
Wednesday 21°C / 27°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ