ہیڈلائنز


گلی گلی میں شور ہے‘ وزیر اعظم چور ہے ‘ ڈاکٹر عامر لیاقت

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: سینئر تجزیہ نگار و اینکر پرسن نے وزیر اعظم نواز شریف کو سخت تنقید کا نشانہ بنا دیا، پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف اور حکومت کارگل کے غدار ہیں، ان سے ملنے کیلئے بھارتی شدت پسند وزیر اعظم نریندر مودی رائیونڈ آیا، مسلم لیگ (ن) کا دفاع کرتے ہوئے وزیرمملکت طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ایم کیو ایم کے تعلقات را سے ثابت ہوئے ہیں، جواب میں سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر عامر لیاقت نے گرجدار نعرے لگانے شروع کر دیئے کہ گلی گلی میں شور ہے، وزیر اعظم چور ہے۔

Clear

28°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: W at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ