ہیڈلائنز


عمران کے ووٹرافسردہ، تحریک انصاف، عوامی تحریک اچھے سلوک کی مستحق نہیں: مریم نواز

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو ووٹ دینے والے لوگ اب افسوس کا اظہار کر رہے ہیں، تحریک انصاف اور عوامی تحریک اتنے رحم کی مستحق نہیں جتنا حکومت نے ان سے اچھا سلوک کیا ہے، سیلاب متاثرین کہتے ہیں میاں صاحب آپ نے دھرنے والوں کو نہ نکالا تو عوام نکالیں گے۔ ٹوئیٹر پر مریم نواز نے کہا عمران خان

کی تقریریں اور باڈی لینگوئج دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اس کو کوئی خوفناک واقعہ پیش آیا ہے۔ جب وزیراعظم نواز شریف جلال پور بھٹیاں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر گئے تو لوگوں نے باآواز بلند چیخ کر کہا میاں صاحب آپ نے دھرنے والوں کو نہ نکالا تو عوام نکالے گی۔  

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 67%
Wind: N at 17.70 km/h
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ