ہیڈلائنز


امریکی ڈرون حملوں کے منفی اثرات مرتب ہونگے، پاکستان

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: پاکستان نے بلوچستان میں ڈرون حملے پر امریکا سے احتجاج کیا اور اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں پاکستان نے امریکا سے احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہل کو طلب کرکے ڈرون حملے پرشدید احتجاج کیا گیا اور اس حوالے سے پاکستان نے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے احتجاجی مراسلہ بھی امریکی سفیر کے حوالے کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور اس کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
Sunny

31°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 60%
Wind: N at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ