ہیڈلائنز


اگر یوسف رضا گیلانی استعفیٰ دے سکتے ہیں تو نواز شریف کیوں نہیں : افتخار چودھری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ اگر یوسف رضا گیلانی استعفیٰ دے سکتے ہیں تو نواز شریف کیوں نہیں۔ پاناما لیکس پر چیف جسٹس اپنے اختیارات استعمال کر سکتے ہیں۔وزیراعظم کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔آنے والے دن پاکستان کیلئے بہت مشکل ہیں۔ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔
نجی ٹی وی چینل سما کے مطابق اکادمی ادبیات پاکستان کی ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے بیٹے اور نواز شریف کے کیس میں زمین آسمان کا فرق ہے۔یہ لوگ چور ثابت ہوئے جبکہ میرا بیٹا باعزت بری ہوا۔مجھے بلٹ پروف گاڑی قانون کے مطابق ملی۔

Mostly cloudy

21°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 43%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Friday 13°C / 18°C Mostly cloudy
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 13°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 15°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ