ہیڈلائنز


اسلام آباد ائیرپورٹ 23 اور 31 مئی کو بند رہے گا، پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: اسلام آباد ائیرپورٹ 23 اور 31 مئی کو بند رہے گا جس کے باعث پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے اندرون اور بیرون ملک آنے اور جانے والوں کو 23 اور 31 مئی کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سول ایوی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بے نظیر ائیرپورٹ اسلام آباد کے رن وے کی مرمت کے کام کے باعث ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت 23 اور 31 مئی کو دوپہر 1 بجے سے لے کر شام 6 بجے تک بند رہے گی۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly clear

23°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 86%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Friday 22°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 31°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Thunderstorms
Monday 23°C / 30°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 31°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 25°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ