ہیڈلائنز


شعبان کی پندرہویں شب کچھ ایسے لوگ جن کی بخشش نہیں ہوتی، وہ لوگ کون سے ہیں ؟

Written by | روزنامہ بشارت
رسول اکرمؐ کا ارشاد ہے کہاے عائشہؓ تم جانتی ہو اس رات میں کیا ہوتا ہے عرض کی یارسول اللہ ﷺ بتلائیے اس میں کیا ہوتا ہے آپ ﷺ نے فرمایا اس رات یہ ہوتا ہے کہ آدم علیہ السلام کی اولاد میں جو شخص اس سال پیدا ہوگا اور اس سال میں مرے گا اس کا مرنا اور پیدا ہونا لکھا جاتا ہے اور جو فرشتے ان کاموں پر مقرر ہیں ان کو اطلاع دی جاتی ہے اور جتنا رزق مخلوق کو اس برس ملے گا سب لکھا جاتا ہے اور اس پندرہویں رات اللہ تعالیٰ سورج ڈوبتے ہی اس دنیا کے آسمان پر تشریف لاتے ہیں اور ارشاد فرماتے ہیں کہ کوئی نیک بند ہ ایسا ہے جو ہم سے بخشش مانگے تو ہم اس کو بخش دیں کوئی رزق مانگے تو ہم اس کو رزق دیں۔ کوئی مصیبت کا مارا دعا کرے تو اس کی مصیبت دور کریں۔ اس طرح صبح ہونے تک ارشاد فرماتے ہیں ۔بس بندوں کو چاہیے کہ اس رات میں خوب عباد ت کریں اور پنی گناہوں کی معافی مانگیں اور پندرہویں تاریخ کو روزہ رکھیں اور اللہ تعالیٰ اس رات میں اپنی مہربانی سے بے شمار بندوں کو بخشتا ہے ۔ مگر والدین کا نافرما ن ، شرابی،زانی، کافر، کینہ رکھنے والے کو اور قاتل کو نہیں بخشتا۔
Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 67%
Wind: SSW at 6.44 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 21°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ