ہیڈلائنز


پاکستان کے مختلف شہروں میں واٹس ایپ سروس معطل

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں واٹس سروس معطل ہے جس کے باعث صارفین کو رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مختلف شہروں میں واٹس ایپ کی سروس معطل ہو گئی ہے اور اس کی وجوہات کے بارے میں بھی علم نہیں ہو سکا ہے۔ واٹس ایپ ایپلی کیشن نیٹ ورک پر نہیں جا رہی جس کے باعث صارفین کو رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 67%
Wind: NW at 6.44 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ