ہیڈلائنز


جمشید دستی کا پاکستان عوامی راج پارٹی کے نام سے سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے پاکستان عوامی راج پارٹی کے نام سے سیاسی جماعت قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ،الیکشن کمیشن کو نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے درخواست دی گئی تاہم کاغذات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے اعتراضات لگا کر درخواست واپس کر دی ۔

گزشتہ روز رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اپنی سیاسی جماعت پاکستان عوامی راج پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن پہنچے اور سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے درخواست پیش کی تاہم الیکشن کمیشن حکام نے سیاسی جماعت کے قیام کیلئے ضروری کوائف پورے نہ ہونے پر درخواست واپس کرکے تمام مطلوبہ کوائف پورے کرنے کے بعد درخواست جمع کرانے کی ہدایت کر دی

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 63%
Wind: N at 6.44 km/h
Monday 22°C / 29°C Sunny
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 25°C / 31°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ