ہیڈلائنز


پاناما لیکس، متحدہ اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس، ایم کیو ایم شریک نہ ہوئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل متحدہ اپوزیشن کا اجلاس جوا جس میں متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان ایک مرتبہ پھر شریک نہیں ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کے چیمبر میں متحدہ اپوزیشن کا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، مسلم لیگ (ق)، مسلم لیگ عوامی اور دیگر جماعتوں کے رہنما اور ارکان نے شرکت کی۔ متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے ارکان ایک مرتبہ پھر شریک نہیں ہوئے جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں کو منا کر ایک مرتبہ پھر جوائنٹ اپوزیشن پارٹیز میں شامل کیا جائے گا۔

Mostly clear

6°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 79%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 18°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 17°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ