ہیڈلائنز


نیب نے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت چیمہ کو گرفتار کرلیا

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ کو ان کے دفتر سے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر شفقت علی چیمہ پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے سمیت  غیر قانونی پاسپورٹ جاری کرنے، آبائی گاؤں میں بڑے رقبے پر محیط زمین اور اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے کا الزام تھا جس کی کئی عرصے سے تفتیش جاری تھی۔ ذرائع کے مطابق نیب حکام نے شواہد ملنے کے بعد شفقت علی چیمہ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا جنہیں راولپنڈی میں ان کے دفتر سے حراست میں لیا گیا۔ Director Foreign Affairs Shafqat Cheema arrested over corruption charges
Clear

24°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ