ہیڈلائنز


اپوزیشن کو بڑا جھٹکا ، متحدہ نے ساتھ چھوڑ دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : متحدہ اپوزیشن سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم پانامہ لیکس کے معاملے پر اپنا آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرے گی۔ اس ضمن میں ایم کیو ایم نے میاں عتیق اور بیرسٹر سیف کو بھی کراچی طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے آئندہ 28 گھنٹوں میں اہم پریس کانفرنس بھی متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کس رخ پر اپوزیشن جارہی ہے؟ متحدہ اپوزیشن سے علیحدگی کے بعد ایم کیو ایم پانامہ لیکس کے معاملے پر اپنا آئندہ کا لائحہ عمل پیش کرے گی۔ ایم کیو ایم نے میاں عتیق اور بیرسٹر سیف کو بھی کراچی طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹوں میں اہم پریس کانفرنس بھی متوقع ہے۔

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 48%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 24°C / 31°C Sunny
Sunday 24°C / 29°C Sunny
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ