ہیڈلائنز


پیپلز پارٹی دو حصوں میں تقسیم ، اپوزیشن میں اختلافات پھوٹ پڑے

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : اسلام آباد میں ہونے والا اپوزیشن لیڈر خورشید کی زیر صدارت اجلاس ختم ہو چکا ہے ،پیپلز پارٹی دو حصوں میں واضح طور پر تقسیم ہو چکی ہے ، خورشیدشاہ اور اعتزاز میں شدید اختلافات پھوٹ پڑے، اجلاس میں خورشیدشاہ، شیری رحمان ، اعتزاز احسن اور شیخ رشید کے علاوہ دیگر شخصیات نے شرکت کی ، واضح ہدایت کے باوجود خورشید شاہ نے بلاول بھٹو سے بھی رابطہ بھی نہ کیا ، ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ کس رخ پر اپوزیشن جارہی ہے یہ درست نہیں ہے۔

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 55%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 10°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 18°C Partly cloudy
Sunday 13°C / 17°C Partly cloudy
Monday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ