ہیڈلائنز


طاہرالقادری سے سیاسی مفاہمت، وفاق نے مشترکہ دوست تلاش کرلیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عوامی تحریک کے سربرہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے سیاسی مفاہمت کے لئے مشترکہ دوست کی خدمات حاصل کرلیں، مشترکہ دوست کا تعلق برطانیہ سے ہے اور وہ آج کل کینیڈا میں مقیم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کافی تلاش کے بعد آخر کار ایسی شخصیت تلاش کرہی لی ہے جس کا عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے قریبی تعلق ہے اور یہ تعلق اس شخصیت کا حکومت سے بھی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی نژاد پاکستانی شہری نے بھی اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کی حکومت کو یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اہم شخصیت جلد اسلام آباد پہنچے گی جہاں وہ طاہرالقادری اور نواز شریف سے ملاقات کرے گی۔

 

Sunny

13°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 47%
Wind: NW at 17.70 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Partly cloudy
Tuesday 13°C / 18°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ