ہیڈلائنز


ابھی وقت نہیں ، عمران خان کا میرا کو کورا جواب

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے اداکارہ میرا کی جانب سے انہیں کی گئی شادی کی پیشکش کو معذرت کے ساتھ ٹھکرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ ابھی نئے پاکستان بنانے میں مصروف ہیں ،

فراغت کے بعد ہی شادی کے حو الے سے فیصلے کرسکیں گے۔مقامی میڈیاکے مطابق عمران خان نے اداکارہ میرا کی جانب سے

شادی کی پیشکش کو ایک دلچسپ مذاق قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ابھی اس پر غور کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں ۔ چیئر مین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ وہ ابھی نئے پاکستان کے قیام میں مصروف ہیں۔  

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 75%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 9°C / 18°C Sunny
Sunday 10°C / 18°C Sunny
Monday 10°C / 19°C Sunny
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 9°C / 17°C Mostly sunny
Thursday 11°C / 17°C Mostly cloudy
Friday 12°C / 18°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ