ہیڈلائنز


لیڈرشپ ایماندار نہ ہو تواوپر سے نیچے تک سب کرپٹ ہوجاتے ہیں،عمران خان

Written by | روزنامہ بشارت

مانچسٹر: عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے لوگ منی لانڈرنگ کر کے پیسا باہر بھیجتے ہیں لہذا لیڈرشپ ایماندار نہ ہو تواوپر سے نیچے تک سب کرپٹ ہوجاتے ہیں۔ مانچسٹرمیں شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آج بڑا ایونٹ ہو رہا ہے جہاں وزیراعظم نواز شریف پارلیمنٹ میں آرہے ہیں لہذا میرا پارلیمنٹ میں ہونا بہت ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  کیمرون کی مجال نہیں تھی کہ وہ پارلیمنٹ میں آکر پاناما پیپرز پر جواب نہ دیتے، اوور سیز پاکستانیوں کے بھیجے گئے پیسوں سے پاکستان چل رہا ہے لیکن پاکستان سے لوگ منی لانڈرنگ کر کے پیسا باہر بھیجتے ہیں لہذا لیڈرشپ ایماندار نہ ہو تواوپر سے نیچے تک سب کرپٹ ہوجاتے ہیں جب کہ سنگاپور نے کرپشن ختم کی ادارے مضبوط کیے اور انسانوں پر پیسا لگایا۔

Scattered thunderstorms

29°C

اسلام آباد

Scattered thunderstorms
Humidity: 53%
Wind: SW at 11.27 km/h
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 26°C / 31°C Sunny
Saturday 28°C / 30°C Scattered thunderstorms
Sunday 26°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ