ہیڈلائنز


حکومت کا پیرکوقومی اسمبلی کی کارروائی ٹی وی پربراہ راست نشرکرنے کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: حکومت نے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی  براہ راست سرکاری ٹی وی پر نشر کرنے کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی براہ راست دکھائیں گے، وزیراعظم کی تقریر کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر بھی نشر ہوں گی تاہم اسپیکر کی صوابدید ہے کہ وہ کسے بولنے کا موقع دیتے ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم پیرکو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے اورپاناما لیکس پر پالیسی بیان ایوان میں دیں گے۔

Mostly cloudy

13°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 53%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Monday 10°C / 19°C Mostly cloudy
Tuesday 11°C / 20°C Mostly sunny
Wednesday 13°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 18°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny
Saturday 9°C / 15°C Partly cloudy
Sunday 11°C / 16°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ