ہیڈلائنز


پاناما لیکس:سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالئی نے پاناما لیکس پر کمیشن بنانے کیلئے گئے حکومتی خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون سازی اور ٹی اوآرز کو حتمی شکل دیئے جانے تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنا سکتے۔

پاناما لیکس پر کمیشن بنانے کیلئے پانچ اپریل کو حکومت کی جانب سے چیف جسٹس کو خط لکھا گیا تھا کہ اس معاملہ پر کمیشن بنایا جائے۔جس کے جواب میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے  جوابی خط لکھ دیا ہے ۔جوابی خط میں چیف جسٹس نے کہا کہ خط میں تحقیقات کے لیے خاندان اور  افراد کے نام نہیں بتائے گئے۔جب تک فریقین کے درمیان ٹی اوآرز طے نہیں ہو جاتے تب تک جوڈیشل کمیشن قائم نہیں کیا جاسکتا۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کمیشن کی تشکیل کیلئے پہلے باقاعدہ قانون سازی کی جائے۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے سیکرٹری قانون کو چیف جسٹس کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 64%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Friday 13°C / 18°C Mostly cloudy
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 13°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 15°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ