ہیڈلائنز


پاناما لیکس، مریم نواز کی سنگاپور اور پیرو میں بھی پراپرٹی پکڑی گئی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پانامالیکس میں وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم صفدر کی لندن اور سعودی عرب کے علاوہ سنگاپور اور پیرومیں بھی پراپرٹی پکڑی گئی۔ 
تفصیلات کے مطابق مریم نوازکے نام پر نیلسن انٹرپرائزز کے نام سے لندن میں موجود ایک کمپنی رجسٹرڈ ہے جو مبینہ طورپر نوازشریف کے دوسرے دورحکومت یعنی 1994ءمیں بنائی گئی ۔ پاناما پیپرز کی تازہ لیکس کے مطابق لندن میں موجود کمپنی کی مالکن کا پتہ سعودی عرب میں سرورپیلس جدہ درج ہے جبکہ اسی کمپنی کیساتھ دو دیگر پتے بھی درج ہیں جو مبینہ طورپر مریم صفدر کی ملکیت ہیں ۔

Sunny

9°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 54%
Wind: NW at 17.70 km/h
Sunday 8°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 17°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ