ہیڈلائنز


علیم خان کے مبینہ جھوٹے حلف نامے،ایازصادق کے وکیل نے سب کو حیران کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے علیم خان کے مبینہ جھوٹے حلف ناموں پر فیصلہ دوسری بار موخر کر دیا الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں کیس زیر سماعت ہونے کے باعث معاملہ 23مئی تک ملتوی کر دیا سماعت میں سردار ایاز صادق اور علیم خان کی جانب سے کوئی وکیل الیکشن کمیشن میں پیش نہیں ہوا اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے دو مئی کو ججز نہ ہونے کی وجہ سے فیصلہ نہیں سنایا تھا ۔ایاز صادق نے علیم خان پر جھوٹے حلف نامے جمع کرانے کی درخواست دائر کر رکھی ہے

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 61%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 10°C / 19°C Mostly sunny
Saturday 11°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Sunny
Tuesday 11°C / 17°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ