ہیڈلائنز


پاناما لیکس، طارق اسلام کا حیرت انگیز موقف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے کزن طارق اسلام نے وضاحت کی ہے کہ انہیں یاد نہیں کہ لنک انوسٹمنٹ کے نام سے کمپنی بنا ئی گئی ہو ۔ایک بیان میں انہوں نے وضاحت کی کہ کسی مرحلے پر اگر کمپنی بنی تھی یا کاروبار ہوا تھا تو وہ بھی اب داخل دفتر ہو کر تحلیل ہو چکا ہے انہوں نے کہاکہ جب کمپنی داخل دفتر ہوگئی تو اس کے بینک اکاؤنٹس اور اثاثے تحلیل ہوگئے انہوں نے کہاکہ اس معاملے پر ان کا نام بے نظیر بھٹو سے جوڑنا درست نہیں ہے۔

Clear

28°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: W at 11.27 km/h
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 20°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ