ہیڈلائنز


حامد میر نے اپنے اوپر ہونےوالے حملے کے 2سال بعد خاموشی توڑ دی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: معروف اینکر پرسن حامد میر کوکون نہیں جانتا ۔ان پر 19اپریل 2014میں کراچی میںقاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں انہیں کئی گولیاں لگیں ۔اس واقعہ کو پاکستان کے ایک حساس ادارے سے جوڑ دیا گیا۔آج کل ان کی شوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ پاکستان میں میڈیا آزاد نہیں ۔حتیٰ کہ وزیر اعظم کو بھی نہیں پتہ کہ کل وہ وزیر اعظم ہوگا یا نہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہی صورتحال چیف جسٹس آف پاکستان کی ہے ۔انہوں نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ جب ان پر حملہ کیا گیاتو اگلے ہی دن 3رکنی عدالتی کمیشن بنا دیا گیا،میری حالت بہت خراب تھی ۔کمیشن نے مجھے طلب کیا لیکن میں اس قابل نہیں تھا کہ اٹھ کر جا سکتا مجھے کہا گہا کہ اگر تم کمیشن کے سامنے پیش نہ ہوئے تو کمیشن ختم ہوجائیگا۔میں بہت مشکل سے ویل چیئر پر کمیشن کے سامنے پیش ہوا جہاں مجھ سے سوال و جواب کئے گئے ،۔ایک لمحے کو مجھے محسوس ہوا کہ جیسے میں نے خود ہی اپنے آپ پر حملہ کروایا ہے۔انہوں نے مزید کیا کہا آئیے آپ بھی سنئے۔

Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 82%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ