ہیڈلائنز


وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، دھرنوں اور سیکیورٹی صورتحال پر غور

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد .......وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی ملاقات جاری ہے جس میں ملکی صورتحال سمیت وزیر داخلہ کی متوقع پریس کانفرنس کے معاملے پر بھی مشاورت کی جا رہی ہے۔اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف ا ور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے مابین ملاقات وزیر اعظم ہاوس میں جاری ہے جس میں ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال اور

دھرنوں کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی متوقع پریس کانفرنس کے معاملے پر بھی مشاورت کی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز بھی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان 3 گھنٹے ملاقات ہوئی تھی۔  

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 50%
Wind: S at 11.27 km/h
Wednesday 6°C / 15°C Sunny
Thursday 7°C / 15°C Sunny
Friday 9°C / 15°C Sunny
Saturday 9°C / 16°C Mostly sunny
Sunday 9°C / 16°C Sunny
Monday 10°C / 15°C Partly cloudy
Tuesday 10°C / 17°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ