ہیڈلائنز


اثاثے ظاہر نہ کرنے پر ن لیگی رہنما شمعونہ بادشاہ نااہل قرار، سپریم کورٹ کا پی پی 240 میں دوبارہ انتخابات کا حکم

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ن لیگی رہنما شمعونہ بادشاہ قیصرانی کو اثاثے ظاہر نہ کرنے پر الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دے دیا جبکہ سپریم کورٹ نے شمعونہ بادشاہ کی نشست پی پی 240 پر دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے۔ شمعونہ بادشاہ کو الیکشن ٹربیونل نے نا اہل قرار دیا تھا جس کے خلاف انہوں نےسپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل ک فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے شمعونہ بادشاہ کی درخواست کر مسترد کر دیا اور پی پی 240 میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا ہے۔

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 65%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 30°C Thunderstorms
Friday 23°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 27°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ