ہیڈلائنز


کیا لگتا ہے کہ یہ شخص مقدس جگہ سے آیا ہے، مریم نواز کا عمران خان پر ظنز

Written by | روزنامہ بشارت

عمران خان کے ٹویٹ پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پرسوال کیا  کہ عمران خان نے سرکاری گھر کو بھی شریف فیملی کی ملکیت قرار دے دیا ہے کیا گورنر ہاؤس مری شریف فیملی کا ذاتی گھر ہے اور  مری میں سرکاری گھر اب شریف خاندان کی جاگیر ہوگیا، مریم نواز نے عمران خان پر ظنز کے نشر چلاتے ہوئے کہا کہ عمران خان ابھی مقدس زمین سے آئے ہیں کیا لگتا ہے کہ یہ شخص مقدس جگہ سے آیا ہے۔

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 80%
Wind: E at 17.70 km/h
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ