ہیڈلائنز


آرمی چیف کا وزیراعظم کو واضح پیغام : سب کا کھلا احتساب چاہتاہوں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے واضح پیغام دیدیا ہے کہ وہ سب کا کھلا احتساب چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام ”دی رپورٹرز“ میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی صابر شاکر نے کہا کہ فوج نے واضح طور پر پیغام دیدیا ہے کہ وہ سب کا کھلا احتساب چاہتے ہیں ۔ 
نہ وہ ادھر ہیں اور نہ ہی ادھر، وہ سیاسی لوگ نہیں ہیں جو پارلیمینٹ میں آئیں یا پھر بیان بازی کریں۔ وہ کسی گروپ میں بھی نہیں ہیں، نہ اے میں، نہ بی میں اور نہ سی میں اس لئے انہوں نے واضح پیغام دیا کہ احتساب سب کا چاہتے ہیں لیکن اس کو بھی جان بوجھ کر سکینڈلائز کیا گیا اور کہا گیا کہ یہ ہمیں دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Sunny

27°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 50%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 23°C / 30°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 25°C / 31°C Sunny
Wednesday 24°C / 30°C Sunny
Thursday 24°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ