ہیڈلائنز


ایبٹ آباد :عنبرین کو قتل کرنیوالے 15 ملزم گرفتار

Written by | روزنامہ بشارت

پسند کی شادی میں مدد کرنیوالی لڑکی کو جرگے کے فیصلے کے بعد گلا دبا کر مارنے کے بعد جلا دیا گیا تھا

ایبٹ آباد :  ایبٹ آباد میں لڑکی کو قتل کر کے اس کی لاش کو جلانے والے 15 ملزموں کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، عنبرین کو قتل کرنے کا فیصلہ جرگے میں اس لئے کیا گیا تھا کہ اس نے ایک لڑکی صائمہ کی پسند کی شادی کرنے میں مدد کی تھی ۔ جرگے نے اپنے فیصلے میں عنبرین کو مجرم قرار دیتے ہوئے پہلے اس کا گلا دبا کر اس کی جان لینے کا حکم دیا اور اس کے بعد اس کی لاش کو آگ لگا دی تھی ۔ پولیس نے کیس کی تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے قتل کے الزام میں 15 افراد کو حراست میں لے کر ان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔ عنبرین کی لاش کو رات گئے ایک کیری ڈبہ میں بند کر کے آگ لگا دی گئی تھی ۔

 

Clear

8°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 54%
Wind: E at 17.70 km/h
Thursday 8°C / 17°C Partly cloudy
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 19°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 11°C / 15°C Sunny
Tuesday 8°C / 15°C Partly cloudy
Wednesday 6°C / 10°C Rain

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ