ہیڈلائنز


شیخ رشیدنےنوازشریف کےلیےپیش گوئی کردی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنےخدشہ ظاہرکیا ہےکہ شایدحکومت تصادم چاہتی ہے۔ تصادم نوازشریف اورحکومت کومہنگاپڑےگا۔

شیخ رشیدنے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف تصادم کی طرف بڑھ رہےہیں۔انھوں نے دعوی کیا کہ نوازشریف مزیدمشکلات سےدوچارہوں گے۔ شیخ رشیدکاکہناتھاکہ سیاست نازک دورکی جانب جارہی ہے۔نوازشریف جلسہ جلسہ،جلوس جلوس کھیلناچاہتےہیں۔

شیخ رشید نے مولانافضل الرحمان پر بھی تنقید کرتے ہوئے انھیں حکومتی ترجمان قرار دیا۔ پاناما پیپرز پر شیخ رشید نے کہاکہ حکومت پانامالیکس کی شفاف تحقیقات نہیں چاہتی۔ انھوں نے انکشاف کیا کہ حکومت نےاپوزیشن کےٹی اوآرزمستردکردیے ہیں

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ