ہیڈلائنز


جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز میں تبدیلی نہیں کی جائے گی، وزیر مملکت قانون و انصاف

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر تحقیقاتی کمیشن کے ٹی او آرز میں تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن کے ٹی او آرز میں تبدیلی نہیں کی جائے گی تاہم حکومت اپوزیشن کے مجوزہ ٹی او آرز کا جائزہ لے گی۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی خواہش پر وزیراعظم کے گھر جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور امپائر کی انگلی کا انتظار کرنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Clear

14°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 42%
Wind: W at 6.44 km/h
Friday 11°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 12°C / 21°C Mostly sunny
Monday 11°C / 19°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 18°C Sunny
Wednesday 13°C / 17°C Sunny
Thursday 13°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ