ہیڈلائنز


نواز شریف استعفا دے کر چودھری نثار یا ایاز صادق کو وزیر اعظم نامزد کر دیں : اعتزاز احسن

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے راہنما چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم خود کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کر دیں ۔ اپنے اور بچوں کے اثاثوں کے کا جواب دیں پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے قانون سازی کرنا ہو گی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف دے کر چودھری نثار یا ایاز صادق کو وزیر اعظم نامزد کر دیں وزارت عظمیٰ سے استعفے سے خود نواز شریف کو بھی فائدہ ہو گا وزیر اعظم کے استعفے سے پیپلزپارٹی کو فائدہ نہیں ہو گا انہوں نے کہا کہ حکومتی ٹی آر اوز بنا دے جوڈیشل کمیشن کے پاس نہیں جائیں گے قانون سازی کرنا ہو گی حکومت کا ساتھ دینے کا تاثر وقت کے ساتھ ختم ہو جائے گا نواز شریف استعفی دے دیں تو جمہوریت ڈی ریل نہیں ہو گی ۔

Clear

18°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 46%
Wind: N at 11.27 km/h
Tuesday 17°C / 25°C Sunny
Wednesday 18°C / 27°C Sunny
Thursday 21°C / 26°C Sunny
Friday 19°C / 26°C Sunny
Saturday 18°C / 25°C Sunny
Sunday 20°C / 24°C Sunny
Monday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ