ہیڈلائنز


را ایجنٹ کل بھوشن کی گرفتاری کے بعد دہشتگرد حملوں میں نمایاں کمی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: بلوچستان میں3 مارچ 2016 کو بدنام زمانہ بھارتی ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری اور اس کے بعد اس کے 500 مزید ایجنٹوں اور سہولت کاروں کی گرفتاریوں کے بعد دہشت گردوں کے حملوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بلوچستان میں سیکڑوں باغیوں نے حکومت کی رٹ کو تسلیم کرتے ہوئے ہتھیار ڈالے، بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد 500سے زائد مزید ایجنٹ اور سہولت کار بھی پکڑے گئے، کلبھوشن کی گرفتاری کے بعد مارچ 2016ء میں دہشت گردحملوں میں بلوچستان میں ہونے والی اموات گزشتہ 6سال میں سب سے کم رہیں۔ جنوری اور فروری میں 38حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 38اہلکاروں سمیت 67افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 88%
Wind: E at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ