ہیڈلائنز


نجی کالج بیکن ہائوس میں فحاشی کی انتہا ملک کی بڑی سیاسی جماعت نجی کالج میں فحاشی کی سرپرست نکلی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان کے درالحکومت میں واقع ایک نجی کالج بیکن ہائوس میں فحاشی کی انتہا کردی ، سماجی ویب سائٹ پر چلنے والی ویڈیوز اورفوٹوز سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نجی پرائیویٹ کالج بیکن ہائوس کی انتظامیہ ملک میں لبرل ازم کا فروغ اورمغربی طرز زندگی کو پاکستان میں بھی لاگو دیکھنا چاہتے ہیں ۔ زرائع کےمطابق ایک اہم شخصیت نے نام نہ ظاہر کرنے کی بابت بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چند اہم رہنما پاکستان میں لبرل ازم کے فروغ میں اہم کرادار ادا کررہے ہیں اوروہ بطور اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں بلکہ لبرل جمہوری پاکستان کا خواب دیکھ رہیں ہیں ، بتایا جاتا ہے کہ پرائیویٹ سکول بیکن ہائوس پی ٹی آئی رہنما فوزیہ قصوری نامی خاتون چلا رہی ہیں جو پاکستان کے اندرنہ صرف فحاشی کو فروغ دے رہی ہیں ، بلکہ گزشتہ تین سال سے ایسے مختلف پروگرامز کروارہی ہے جو کہ انتہائی دلدوز اوراندھناک ہیں ۔ ایسے میں فوزیہ قصوری نامی خاتون نے ہم جنس پرستی فروغ کےلئے بھی بیکن ہائوس کا استعمال کیا تھا جس پربعض حلقوں نے اعتراضات اٹھائے تھے اس کے باوجود وہ خاتون باز نہیں آئی اورپھر ایک مرتبہ گزشتہ دن اس نے بیکن ہائوس میں فحاشی پر مبنی پروگرام چلا کر جس میں نوجوان لڑکیوں اورلڑکوں کو ایک ساتھ ہاتھ میں ہاتھ دے کر ڈانس کروایا اور اسے آزادی اظہاررائے کا نام دے کا طلبائ وطالبات کا حق قرار دیا گیا۔

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 63%
Wind: N at 6.44 km/h
Monday 22°C / 29°C Sunny
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 25°C / 31°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ