ہیڈلائنز


شاہ محمود قریشی نے پیپلز پارٹی میں شمو لیت کر نے کی حا می بھر لی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: نجی ٹی وی نے اپنی رپور ٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے اعتزاز احسن اور خورشید شاہ سے ملاقات میں پی پی پی میں دوبارہ شمولیت پر غور کر نے کی حامی بھری ۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شدید اختلافا ت کے باعث شاہ محمود قریشی نے اعتزاز احسن اور خورشید شاہ سے ملاقات میں پی پی پی میں دوبارہ شمولیت پر غور کر نے کی حامی بھری ۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف میں دیگر رہنماؤں کے شاہ محمود قریشی سے اختلافات ان کی سابقہ جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی یی) کےلئے نرم رویہ رکھنے کے باعث ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کی حالیہ کرپشن کے خلاف حالیہ مہم میں سندھ میں ریلیوں اور جلسوں میں شاہ محمود قریشی نے خطاب میں پیپلز پارٹی پر تنقید سے گریز کیا ۔

Partly cloudy

11°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 83%
Wind: NNE at 6.44 km/h
Monday 12°C / 20°C Mostly cloudy
Tuesday 15°C / 22°C Partly cloudy
Wednesday 16°C / 22°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Showers
Friday 12°C / 16°C Scattered thunderstorms
Saturday 12°C / 18°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ