ہیڈلائنز


ریحام خان نے عمران خان کو تیسری شادی سے متعلق دلچسپ مشور دیدیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابق اہلیہ اور نجی ٹی وی پروگرام کی میزبان ریحام خان نے عمران خان کو تیسری شادی سے متعلق دلچسپ مشور دیدیا ۔نجی ٹی وی کے لائیو مارننگ شو میں میزبان نے عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق سوال کیا کہ انہیں تیسری شادی کر لینی چاہے یا نہیں ۔ریحام خان ہاں یا ناں میں سے کوئی ایک آپشن استعمال کر سکتی تھیں ۔ریحام خان نے خندہ پیشانی سے روایتی انداز میں مسکراتے ہوئے کہا کہ تلخ تجربات زندگی کا حصہ ہیں انسان کو بہتری کی کوشش کرنی چاہئے۔عمران خان کو تیسری شادی کر لینی چاہئے کچھ لمحے تاخیر کے بعد جب عمران خان کی تصویر کو منٹ کرنے کا کہا گیا تو ریحام خان نے تبدیلی تبدیلی کا نعرہ لگا دیا

Cloudy

16°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 65%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ